پیر 12 دسمبر 2022 - 01:38
حدیث روز | عدمِ توجہ کا شکار دو نعمتیں

حوزہ / پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک روایت میں ان دو نعمتوں کی جانب اشارہ کیا ہے جن کی طرف توجہ نہیں دی جاتی۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق،مندرجہ ذیل روایت کتاب "بحارالأنوار" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال رسول الله صلی الله علیه وآله وسلم:

نِعمَتانِ مَكفورَتانِ : الأمنُ والعافِيَةُ

پیغمبر خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:

امن اور سلامتی دو ایسی نعمتیں ہیں کہ (بدقسمتی سے) جن کی طرف توجہ نہیں دی جاتی۔

بحارالأنوار: ج ۷۸، ص ۱۷۰، ح ۱

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha