حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، یہ روایت کتاب «کافی» سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن حسب ذیل ہے:
قال رسول اللہ صلی الله علیه وآله:
إِنَّ أَعْظَمَ النَّاسِ مَنْزِلَةً عِنْدَ اللَّهِ یَوْمَ الْقِیَامَةِ أَمْشَاهُمْ فِی أَرْضِهِ بِالنَّصِیحَةِ لِخَلْقِهِ.
پیغمبر اکرم صلی الله علیه وآلہ وسلم نے فرمایا:
قیامت کے دن خدا کی نظر میں مرتبہ کے لحاظ سے عظیم ترین لوگ وہ ہیں جو مخلوقِ خدا کی بھلائی کے لئے زمین پر سب سے زیادہ قدم اٹھاتے (کوشاں رہتے) ہیں۔
کلینی، الکافی، دار الکتب الاسلامیه، ج 2، ص 208.









آپ کا تبصرہ