۵ تیر ۱۴۰۱ |۲۶ ذیقعدهٔ ۱۴۴۳ | Jun 26, 2022
حدیث روز

حوزہ / پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک روایت میں اپنی امت کے بہترین افراد کا تعارف کرایا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق مندرجہ ذیل روایت کتاب"كنز العمّال" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال رسول الله صلی الله علیه وآله وسلم:

خيارُ اُمَّتي مَن دَعا إلى اللّه ِتَعالى، وَ حَبَّبَ عِبادَه إلَيهِ

پیغمبر خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:

میری امت کے بہترین افراد وہ ہیں جو (لوگوں کو) خدا کی طرف بلائیں اور ان کے دلوں میں خدا کی محبت پیدا کریں۔

كنز العمّال : ۲۸۷۷۹

تبصرہ ارسال

You are replying to: .
5 + 11 =