اتوار 26 جون 2022 - 01:36
حدیث روز | منشیات کا استعمال حلال ہے یا حرام؟

حوزہ / پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک روایت میں منشیات کے استعمال کے حکم کی جانب اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق مندرجہ ذیل روایت کتاب "كنز العمّال" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال رسول الله صلی الله علیہ وآله وسلم:

ألا إنَّ كُلَّ مُسكِرٍ حَرامٌ، و كُلَّ مُخَدِّرٍ حَرامٌ، و ما أسكَرَ كثيرهُ حَرامٌ قَليلُهُ، و ما خَمَّرَ العَقلَ فَهُوَ حَرامٌ

پیغمبر خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:

جان لیں کہ ہر مست کرنے والی چیز اور ہر قسم کی منشیات کا استعمال حرام ہے اور زیادہ اور کم مست کرنے والی ہر چیز اور عقل کو زائل کرنے والی چیز کا استعمال بھی حرام ہے۔

كنز العمّال : ۱۳۲۷۳

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha