۱۰ فروردین ۱۴۰۳ |۱۹ رمضان ۱۴۴۵ | Mar 29, 2024
News ID: 381974
2 جولائی 2022 - 10:28
حدیث روز

حوزہ / حضرت امام محمد باقر علیہ السلام نے ایک روایت میں عالم کی عابد پر برتری کی جانب اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "الدعوات" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام الباقر علیه السلام:

عالِمٌ يُنتَفِعُ بِعِلمِه، أفضَلُ مِن سَبعينَ ألفِ عابِدٍ

حضرت امام محمد باقر علیہ السلام نے فرمایا:

جو عالم اپنے علم سے استفادہ کرے وہ 70ہزار عابدوں سے بہتر ہے۔

الدعوات: ۶۲/۱۵۳

تبصرہ ارسال

You are replying to: .