حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "كنزالعمّال" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال رسول الله صلی الله علیه وآله وسلم:
إنَّ أوَّلَ ما خَلقَ اللّه ُ القَلَمُ ، فقالَ لَهُ : اكْتُبْ ، قالَ : يا رَبِّ ، و ما ذا أكتُبُ؟ قالَ: اكْتُبْ مَقادِيرَ كلِّ شيءٍ حتّى تَقومَ السّاعةُ
پیغمبر خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:
پہلی چیز جو خدا نے خلق کی، وہ قلم تھا۔ خدا نے اس سے فرمایا "لکھو"؛ قلم نے کہا: میرے پروردگار، کیا لکھوں؟ تو خدا نے فرمایا: روزِ قیامت تک جو کچھ پیش آنے والا (ہر چیز کی تقدیر) ہے، لکھو۔
كنزالعمّال: ۱۵۱۱۶
آپ کا تبصرہ