۱ آذر ۱۴۰۳ |۱۹ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 21, 2024
حدیث روز

حوزہ / حضرت امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں اعمال کے حساب و کتاب سے متعلق نصیحت کی ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق،مندرجہ ذیل روایت کتاب "نهج البلاغه" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام العلی علیه السلام:

عِبادَ اللهِ زِنُوا أَنفُسَکُم مِن قَبلِ أَنَ تُوزَنُوا وَحاسِبُوها مِن قَبلِ أن تُحاسَبوا

حضرت امام علی علیہ السلام نے فرمایا:

اے خدا کے بندو! قبل اس کے کہ تمہارے اعمال کو تولا جائے تم خود انہیں تولو اور قبل اس کے کہ تمہارے اعمال کا حساب لیا جائے تم خود اپنے اعمال کا حساب و کتاب کرو۔

نهج البلاغه، خطبه ۴۰

تبصرہ ارسال

You are replying to: .