۴ آذر ۱۴۰۳ |۲۲ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 24, 2024
حدیث روز

حوزہ / پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک روایت میں (نامحرم) عورتوں کی طرف نہ دیکھنے کے ثمرہ  کی جانب اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق مندرجہ ذیل روایت کتاب"كنز العمّال" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال رسول الله صلی اللہ علیه وآله وسلم:

ما مِنْ مُسْلِمٍ يَنْظُرُ امْرَاَةً اَوَّلَ رَمْقَةٍ ثُمَّ يَغُضُّ بَصَرَهُ اِلاّ اَحْدَثَ اللّه ُ تَعالى لَهُ عِبادَةً يَجِدُ حَلاوَتَها فى قَلْبِهِ

پیغمبر خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:

کوئی مسلمان مرد ایسا نہیں ہے کہ اس کی نظر (نامحرم) عورت پر پڑے اور وہ اپنی آنکھوں کو نہ جھکائے مگر یہ کہ خداوندِ متعال اسے عبادت کی توفیق دے کہ اس کی (حرام نظر نہ ڈالنے کی) مٹھاس وہ اپنے دل میں محسوس کرے۔

كنز العمّال، ح ۱۳۰۵۹

تبصرہ ارسال

You are replying to: .