۵ آذر ۱۴۰۳ |۲۳ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 25, 2024
حدیث روز

حوزہ / پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک روایت میں حضرت علی علیہ السلام کی عظمت کو بیان کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق مندرجہ ذیل روایت کتاب "بحارالأنوار" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال رسول الله صلی الله علیه و آله و سلم:

مَثَلُ عَلِیٍّ فِیکُم ـ فِی هذِهِ الأُمَّةِ ـ کَمَثَلِ الْکَعْبَةِ الْمَسْتُورَةِ، النَّظَرُ اِلَیها عِبادَةٌ وَالْحَجُّ اِلَیها فَرِیضَة

پیغمبر خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:

حضرت علی علیہ السلام کی مثال تمہارے درمیان اس پوشیدہ (مغلوف) کعبہ کی مانند ہے کہ جس کی طرف دیکھنا عبادت اور جس کا حج فریضہ اور تکلیف شرعی ہے۔

بحارالأنوار، ج ۳۸، ص ۱۹۹

تبصرہ ارسال

You are replying to: .