حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "تحف العقول" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال الإمامُ الكاظمُ عليه السلام:
اِنَّ اَبْدانَكم لَيْسَ لَها ثَمَنٌ اِلاَّ الْجَنَّةُ، فَـلاتَبيعُـوها بِغَيْـرِها
حضرت امام موسی کاظم علیہ السلام نے فرمایا:
بے شک آپ کے بدنوں کی قیمت جنت کے علاوہ کچھ بھی نہیں پس انہیں جنت کے علاوہ کسی چیز سے بھی فروخت نہ کریں۔
تحف العقول، ص ۳۸۹