ہفتہ 16 جولائی 2022 - 01:41
حدیث روز | قیامت کے دن مشکل کشائی

حوزہ/ حضرت امام رضا علیہ السلام نے ایک روایت میں ایسے کام کی جانب اشارہ کیا ہے جو قیامت کے دن مشکل کشا ہو گا۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "اصول كافى" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام الرضا علیه السلام:

مَـنْ فَـرَّجَ عـَنْ مُـؤمِنٍ فَرَّجَ اللّه ُ عَنْ قَلْبِهِ يَوْمَ الْقِيامَةِ

حضرت امام رضا علیہ السلام نے فرمایا:

جو شخص کسی مومن کے غم اور پریشانی کو دور کرے گا تو خداوند متعال بھی قیامت کے دن اس کے دل سے غم کو دور کر دے گا۔

اصول كافى، ج ۲، ص ۲۰۰

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha