حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "اعيان الشيعه" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال الامام الہادی علیه السلام:
الغِنى قِلَّةُ ما تَمَنّيكَ وَالرِّضا بما يَكْفيكَ
حضرت امام نقی علیہ السلام نے فرمایا:
بے نیازی؛ آرزؤں میں کمی اور اس چیز پر راضی ہونے میں ہے جو تمہارے لئے کافی ہے۔
اعيان الشيعه، ج ۲، ص ۳۹