۲۳ آبان ۱۴۰۳ |۱۱ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 13, 2024
حدیث روز

حوزہ / امام موسی کاظم علیہ السلام نے ایک روایت میں خدا کی بارگاہ میں محبوب ترین افراد کا تعارف کرایا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق،مندرجہ ذیل روایت کتاب "اصول کافي" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الإمامُ الكاظمُ عليه السلام:

أَحَبُّ الْعِبادِ إِلَي اللهِ تَعالَي الْمُفَتَّنُونَ التَّوّابُون‏

حضرت امام موسی کاظم علیہ السلام نے فرمایا:

خدا کی بارگاہ میں محبوب ترین بندے وہ ہیں جو (جیسے ہی ) کسی فتنہ (گناہ) میں مبتلا ہوں تو بہت زیادہ توبہ کرنے والے ہوں۔

اصول کافي، ج ۲، ص۴۳۲

تبصرہ ارسال

You are replying to: .