۴ آذر ۱۴۰۳ |۲۲ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 24, 2024
گریه

حوزہ / پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک روایت میں امام حسین (ع) کی مصیبتوں پر گریہ کرنے کے ثمر (انجام) کی جانب اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق مندرجہ ذیل روایت کتاب"بحارالأنوار" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال رسول الله صلی الله علیه وآله وسلم:

يا فاطِمَةُ! كُلُّ عَينٍ باكِيَةٌ يَومَ القِيامَةِ إلاّ عَينٌ بَكَت عَلى مُصابِ الحُسَينِ

پیغمبر خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:

اے فاطمہ(س)! ہر آنکھ قیامت کے دن روئے گی مگر وہ آنکھ جو امام حسین علیہ السلام کے مصائب پر آنسو بہائے گی وہ (قیامت کے دن) نہیں روئے گی۔

بحارالأنوار، ج ۴۴، ص ۲۹۳

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .