حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، یہ روایت کتاب «بحارالأنوار» میں ذکر ہوئی ہے. اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال الامام الصادق علیه السلام:
إنَّ السَّماءَ بَكَت عَلَى الحُسَينِ عليه السلام أربَعينَ صَباحا بِالدَّمِ، و إنَّ الأَرضَ بَكَت أربَعينَ صَباحا بِالسَّوادِ، و إنَّ الشَّمسَ بَكَت أربَعينَ صَباحا بِالكُسوفِ وَ الحُمرَةِ
حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا:
آسمان نے چالیس دن تک حسین علیہ السلام پر خون گریہ کیا اور زمین چالیس روز تک تیز کالی آندھی چلنے کے ساتھ امام حسین علیہ السلام پر گریہ کرتی رہی اور سورج چالیس دن تک گرہن لگے رہنے اور سرخ ہو کر امام حسین علیہ السلام پر گریہ کرتا رہا۔
بحارالأنوار: ج ٤٥، ص ٢٠٦، ح ١٣