حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق مندرجہ ذیل روایت کتاب بحارالانوار سے نقل کی گئی ہے۔
اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم:
یا فاطِمَةُ! کُلُّ عَینٍ باکِیَةٌ یَومَ القِیامَةِ إلاّ عَینٌ بَکَت عَلی مُصابِ الحُسَینِ .
پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:
اے فاطمہ! امام حسین علیہ السلام کی مصیبت پر گریہ کرنے والی آنکھ کے سوا قیامت کے دن ہر آنکھ گریہ کرنے والی ہوگی۔
بحارالأنوار، ج ۴۴، ص ۲۹۳
آپ کا تبصرہ