۸ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۱۸ شوال ۱۴۴۵ | Apr 27, 2024
حدیث روز

حوزہ / امام رضا علیہ السلام نے ایک روایت میں ماہ محرم الحرام میں امام موسی کاظم علیہ السلام کے معمولات کی طرف اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق مندرجہ ذیل روایت کتاب وسائل الشیعہ سے نقل کی گئی ہے۔

اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام الرضا علیہ السلام :

کانَ أبی إذا دَخَلَ شَهرُ المُحَرَّمِ لایُری ضاحِکا ... فَإذا کانَ یَومُ العاشِرِ کانَ ذلِکَ الیَومُ یَومَ مُصیبَتِهِ و حُزنِهِ و بُکائِهِ؛

حضرت امام رضا علیہ السلام نے فرمایا:

 جب ماہ محرم آتا تو کوئی میرے باپ کو ہنستے نہیں دیکھتا اور جب روز عاشورا آتا تو یہ آنحضرت(ع) کے لیے سوگ، غم و اندوہ اور گریے کا دن ہوتا۔

وسائل الشیعه: ج ۱۰، ص ۵۰۵          

تبصرہ ارسال

You are replying to: .