بدھ 19 اگست 2020 - 00:40
ماں باپ کو ٹیڑھی آنکھ سے دیکھنے کا انجام

حوزہ / امام جعفر صادق علیہ السلام نے ایک روایت میں ماں باپ کو ٹیڑھی آنکھ سے دیکھنے کے انجام کی طرف اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق مندرجہ ذیل روایت کتاب شناخت نامہ نماز سے نقل کی گئی ہے۔

اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام الصادق علیہ السلام:

مَن نَظَرَ إلی أبَوَیهِ نَظَرَ ماقِتٍ وهُما ظالِمانِ لَهُ، لَم یَقبَلِ اللَّهُ لَهُ صَلاةً

حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا:

جو اپنے ماں باپ کی جانب ٹیڑھی نگاہ سے دیکھے خداوند عالم اس کی نماز کو قبول نہیں کرتا حتی کہ انہوں نے اس پر ظلم ہی کیوں نہ کیا ہو۔

شناخت ‌نامه نماز: ج ۲ ص ۶۰۶

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha