حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق درج ذیل روایت کتاب تنبیه الخواطر سے نقل کی گئی ہے۔
اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم :
مَنْ قَلَّ طُعْمُهُ صَحَّ بَطْنُهُ وَصَفَا قَلْبُهُ، وَمَنْ کَثُرَ طُعْمُهُ سَقُمَ بَطْنُهُ وقَسَا قَلْبُهُ
پیامبر خدا صلی الله علیه و آلہ وسلم نے فرمایا:
جو شخص کھانا کم کھاتا ہے اس کا معدہ سالم اور دل پاکیزہ ہوتا ہے اور جو زیادہ کھاتا ہے اس کا معدہ بیمار اور دل سخت ہو جاتا ہے۔
تنبیه الخواطر: ج ۱، ص ۴۶