۱ آذر ۱۴۰۳ |۱۹ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 21, 2024
News ID: 361985
17 اگست 2020 - 11:07
حدیث روز

حوزہ / امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں اچھے دوست کی خصوصیات کی طرف اشارہ کیا ہے۔

حوزہ  نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق مندرجہ ذیل روایت کتاب میزان الحکمہ سے نقل کی گئی ہے۔

اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام العلی علیہ السلام:

اَلصَّدیقُ الصَّدُوقِ مَنْ نَصَحَکَ فی ‌عَیْبِکَ، وَ حَفِظَکَ فی غَیْبِکَ وَ آثَرَکَ عَلی نَفْسِهِ.

حضرت امیر المومنین علی علیہ السلام نے فرمایا:

سچا دوست وہ ہے جو آپ کے عیبوں پر آپ کو نصیحت کرے اور آپ کی غیبت میں آپ کی عزت و آبرو کی حفاظت کرے اور آپ کو اپنے آپ پر مقدم کرے۔

میزان الحکمة: ج ۵، ص ۳۱۱

تبصرہ ارسال

You are replying to: .