حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق یہ روایت کتاب امالی شیخ صدوق سے نقل کی گئی ہے
اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم:
قالَ رَسولُ اللّه ِ صلی الله علیه و آله: اللّهُمَّ ارحَم خُلَفائی! ـ ثَلاثا ـ قیلَ: یا رَسولَ اللّه ِ، و مَن خُلَفاؤُکَ؟ قالَ: الَّذینَ یُبَلِّغونَ حَدیثی و سُنَّتی، ثُمَّ یُعَلِّمونَها اُمَّتی.
پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:
خداوندا !میرے جانشینوں پر رحم کر۔ پوچھا گیا: اے رسول خدا !آپ(صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے جانشین کون ہیں؟ حضرت(صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا: جو میرے گفتار اور سنت کی تبلیغ کرتے ہیں اور میری امت کو ان کی تعلیم دیتے ہیں۔
الأمالی للصدوق : ۲۴۷/ ۲۶۶