۹ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۱۹ شوال ۱۴۴۵ | Apr 28, 2024
حدیث روز

حوزہ / امام حسن عسکری علیہ السلام نے ایک روایت میں بہترین اخلاق اور ادب تک پہنچنے کے راستے کی طرف اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق مندرجہ ذیل روایت کتاب بحارالانوار سے نقل کی گئی ہے۔

 اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام الحسن العسکری علیہ السلام:

کَفاکَ اَدَبا تَجَنُّبُکَ ما تَکْرَهُ مِنْ غَیْرِکَ؛

حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام نے فرمایا:

بہترین اخلاق اور ادب یہ ہے کہ جو چیز تم دوسروں کے لئے پسند نہیں کرتے تم خود بھی اس سے دور رہو۔

بحارالأنوار: ج ۷۸، ص ۳۷۷

تبصرہ ارسال

You are replying to: .