۲ آذر ۱۴۰۳ |۲۰ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 22, 2024
جلسه درس خارج فقه رهبر معظم انقلاب

حوزہ/ امام رضا علیہ السلام نے ایک روایت میں زمین و آسمان میں فقیہ کے مقام کی طرف اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق مندرجہ ذیل روایت کتاب بحارالانوار سے نقل کی گئی ہے۔

اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام الرضا علیہ السلام:

أَنَّ اَلْفَقِیهَ یَسْتَغْفِرُ لَهُ مَلاَئِکَةُ اَلسَّمَاءِ وَ أَهْلُ اَلْأَرْضِ وَ اَلْوَحْشُ وَ اَلطَّیْرُ وَ حِیتَانُ اَلْبَحْرِ

 حضرت امام رضا علیہ السلام نے فرمایا:

فقیہ کے لیے ملائکہ آسمان، اہل زمین، صحرائی جانور، پرندے اور دریا کی مچھلیاں استغفار کرتی ہیں۔

بحارالأنوار (جلد ۷۵) / ترجمه خسروی، ج ۲، ص ۲۹۵

تبصرہ ارسال

You are replying to: .