حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق مندرجہ ذیل روایت کتاب بحارالانوار سے نقل کی گئی ہے۔
اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال الامام الرضا علیہ السلام:
اِحْرِصُوا عَلَی قَضَاءِ حَوَائِجِ اَلْمُؤْمِنِینَ وَ إِدْخَالِ اَلسُّرُورِ عَلَیْهِمْ وَ دَفْعِ اَلْمَکْرُوهِ عَنْهُمْ فَإِنَّهُ لَیْسَ شَیْءٌ مِنَ اَلْأَعْمَالِ عِنْدَ اَللَّهِ عَزَّ وَ جَلَّ بَعْدَ اَلْفَرَائِضِ أَفْضَلَ مِنْ إِدْخَالِ اَلسُّرُورِ عَلَی اَلْمُؤْمِنِ.
حضرت امام رضا علیہ السلام نے فرمایا:
آپ کو مومنین کی ضروریات کو برطرف کرنے، انھیں خوش کرنے اور ان کے دکھوں کو دور کرنے کا اختیار ہونا چاہیے۔ کیونکہ واجبات کو انجام دینے کے بعد کوئی بھی عمل مومن کو خوش کرنے سے بہتر نہیں ہے۔
بحارالأنوار (جلد ۷۵) / ترجمه خسروی، ج ۲، ص ۲۹۵