۵ آذر ۱۴۰۳ |۲۳ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 25, 2024
حدیث روز

حوزہ / حضرت زہرا (سلام اللہ علیھا) نے ایک روایت میں حقیقی شیعہ کی خصوصیات کی طرف اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق یہ روایت کتاب بحار الانوار میں نقل کی گئی ہے۔

اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الزہرا سلام اللہ علیہا:

إنْ کُنتَ تَعمَلُ بِما أمَرناکَ و تَنتَهی عَمّا زَجَرناکَ عَنهُ فَأنتَ مِن شیعَتِنا و إلاّ فَلا؛

 حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیھا نے فرمایا:

اگر تم اس کام کو انجام جس کا ہم حکم دیں اور اس سے رک جاؤ جس سے ہم منع کریں تو ہمارے شیعوں میں سے ہوورنہ نہیں ۔

بحارالأنوار: ج ۶۸ ، ص ۱۵۵

تبصرہ ارسال

You are replying to: .