جمعرات 17 ستمبر 2020 - 03:12
مومن کے لیے ناپسندیدہ عمل

حوزہ / امام حسن عسکری علیہ السلام نے ایک روایت میں مومن کے لئے ناپسندیدہ عمل کی نشاندہی کی ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق یہ روایت کتاب تحف العقول سے نقل کی گئی ہے۔

اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام الحسن العسکری علیہ السلام :

ما أقبَحَ بِالمُؤمِنِ أن تَکونَ لَهُ رَغبَةٌ تُذِلُّهُ؛

 امام حسن عسکری علیہ السلام نے فرمایا :

مومن کی وہ خواہش کتنی بری ہے جو اسے ذلت و رسوائی کی طرف لے جائے۔

تحف العقول، ص ۴۸۹

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha