۵ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۱۵ شوال ۱۴۴۵ | Apr 24, 2024
هفته دفاع مقدس

حوزہ / امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں جہاد کی حقیقت کی طرف اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق مندرجہ ذیل روایت کتاب نهج البلاغه سے نقل کی گئی ہے۔

اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام العلی علیہ السلام:

إنَّ الجِهادَ بابٌ مِن أبوابِ الجَنَّةِ فَتَحَهُ اللَّهُ لِخاصَّةِ أولیائِهِ

حضرت مولی الموحدین امام علی علیہ السلام نے فرمایا:

جہاد بہشت کے دروازوں میں سے ایک دروازہ ہے۔ جسے خداوند عالم اپنے خاص اولیاء کے لئے کھولتا ہے۔

نهج البلاغه ، خطبه ۲۷

تبصرہ ارسال

You are replying to: .