۵ آذر ۱۴۰۳ |۲۳ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 25, 2024
حدیث روز

حوزہ / امام محمد باقر علیہ السلام نے ایک روایت میں اپنے نورانی کلام میں رزق و روزی کے اسباب میں سے ایک کا تعارف کرایا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق مندرجہ ذیل روایت کتاب وسائل الشیعہ سے نقل کی گئی ہے۔

اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام الباقر علیہ السلام:

عَلَیْکَ بِالدُّعَاءِ لِإِخْوَانِکَ بِظَهْرِ الْغَیْبِ فَإِنَّهُ یَهِیلُ الرِّزْقَ یَقُولُهَا ثَلَاثاً.

حضرت امام محمد باقر علیہ السلام فرمایا:

اپنے دینی بھائی کی عدم موجودگی میں اس کے لئے دعا کرو کیونکہ یہ کام رزق و روزی میں اضافہ کرتا ہے۔ حضرت(ع) نے اپنے نورانی فرمان کو تین بار تکرار کیا۔

وسائل الشیعه، ج ۷، ص

تبصرہ ارسال

You are replying to: .