حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق،مندرجہ ذیل روایت کتاب "تهذيب الأحكام" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال الامام العسکری علیہ السلام:
عَلاماتُ المُؤمِنِ خَمسٌ . . . و زِيارَةُ الأربَعينَ . . .
حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام نے فرمایا:
مومن کی پانچ علامات ہیں:.......کہ جس میں سے ایک زیارت اربعین ہے....۔
تہذيب الأحكام، ج ۶، ص ۵۲