۴ آذر ۱۴۰۳ |۲۲ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 24, 2024
حدیث روز

حوزہ / حضرت لقمان حکیم علیہ السلام نے ایک روایت میں اپنے فرزند کو حصول علم کو اہمیت دینے کی نصیحت کی ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "بحارالانوار" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال لقمان علیہ السلام:

يا بُنَىَّ، اِجْعَلْ فِى اَيَّامِكَ وَ لَيالِيْكَ وَ ساعاتِكَ نَصِيبا لَكَ فِى طَلَبِ الْعِـلْمِ، فَانَّكَ لَنْ تَجِدَلَكَ تضييعا مِثْلَ تَرْكِهِ

حضرت لقمان حکیم علیہ السلام نے فرمایا:

اے میرے بیٹے! اپنے دنوں اور راتوں میں سے کچھ وقت علم حاصل کرنے کے لئے نکال کر رکھو۔ کیونکہ علم حاصل کرنے کو ترک کرنے سے زیادہ کوئی چیز تمہارے لئے نقصاند ہ نہیں ہے۔

بحارالانوار: ج ۱۳، ص ۴۱۵، ح ۷

تبصرہ ارسال

You are replying to: .