اتوار 26 ستمبر 2021 - 02:22
حدیث روز | حکام کو امیرالمومنین (ع) کی نصیحت

حوزہ / حضرت امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں حکام اور لوگوں کے پیشواؤں کو اسلام کی حدود اور ایمان کی تعلیم دینے کی نصیحت کی ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "عيون الحكم والمواعظ" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام العلی علیہ السلام :

عَلَى الإمامِ أَن يعلِّمَ أهلَ وِلايَتِهِ حُدودَ الإسلامِ وَالإيمانِ

حضرت امام علی علیہ السلام نے فرمایا:

پیشوا اور حاکم کو چاہئے کہ وہ اپنے ماتحت لوگوں کو حدود اسلام اور ایمان کی تعلیم دیں۔

عيون الحكم والمواعظ: ص ۳۲۸ ح ۵۶۳۷

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha