منگل 16 ستمبر 2025 - 03:00
حدیث روز | دعا کی قبولیت کے لیے دو اہم شرائط

حوزہ/ امام جعفر صادق علیہ السلام نے ایک روایت میں دعا کی قبولیت کی شرائط کی جانب اشارہ فرمایا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "بحار الانوار" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام الصادق علیه السلام:

اِذا ارادَ اَحدُكُم أَن یُستجابَ لَهُ فَلیُطَیّبْ كَسْبَهُ وَ لِیَخْرُجْ مِن مَظالِمِ الناس۔

امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا:

اگر کوئی چاہتا ہے کہ اس کی دعا قبول تو اس کی درآمد حلال اور پاک ہونی چاہئے اور اسے لوگوں کےحقوق کا خیال رکھنا چاہئے اور ان پر ظلم نہیں کرنا چاہئے۔

بحارالانوار، ج 93، ص 321

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha