حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "بحار الانوار" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال الامام الهادی علیه السلام:
أذْكُرْ مَصـْرَعَكَ بَيْنَ يـَدَىْ اَهْلِكَ وَلا طَبيبٌ يَمْنَعُكَ وَلا حَبيبٌ يَنْفَعُكَ
امام علی نقی علیہ السلام نے فرمایا:
اپنے خاندان والوں کے سامنے موت کو یاد کیا کرو کہ جب نہ کوئی طبیب تمہیں موت سے بچا سکتا ہے اور نہ ہی کوئی دوست تمہارے کام آ سکتا ہے۔
بحار الانوار، ج 78، ص 370









آپ کا تبصرہ