حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، یہ روایت کتاب "بحارالانوار" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال الامام الصادق علیهالسلام:
«لا تَمْلَأْ عَیْنَیْکَ مِنَ النَّظَرِ إِلَیْهِما إِلّا بِرَحْمَةٍ وَرِقَّةٍ، وَلا تَرْفَعْ صَوْتَکَ فَوْقَ أَصْواتِهِما، وَلا یَدَیْکَ فَوْقَ أَیْدِیهِما، وَلا تَتَقَدَّمْ قُدّامَهُما.»
امام جعفر صادق علیہ السلام فرماتے ہیں:
والدین پر اپنی نگاہیں صرف محبت اور نرمی کے ساتھ ڈالا کرو، اپنی آواز کو ان کی آواز سے بلند نہ کرو، اپنے ہاتھوں کو ان کے ہاتھوں سے اوپر نہ لے جاؤ اور ان سے آگے چل کر مت چلو۔
بحار الانوار جلد 74 صفحہ 79









آپ کا تبصرہ