حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "وسائل الشیعہ" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال الامام الصادق عليه السلام:
لَا تَدَعْ زِيَارَةَ الحُسَيْنِ بْنِ عَلِيٍّ عليه السلام يَمُدُّ اللّهُ فِي عُمُرِكَ وَ يَزِيدُ فِي رِزْقِكَ وَ يُحْيِيكَ اللّهُ سَعِيدًا وَلَا تَمُتْ إِلَّا شَهِيدًا.
امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا:
زیارت امام حسین علیہ السلام ترک نہ کرو کیونکہ اس کی وجہ سے خدا تمہاری عمر کو طولانی کرے گا، تمہارے رزق میں اضافہ فرمائے گا، تمہاری زندگی کو خوشبخت اور تمہیں شہادت کی موت نصیب فرمائے گا۔
وسائل الشیعہ، ج 14، ص 431









آپ کا تبصرہ