۲۵ آذر ۱۴۰۳ |۱۳ جمادی‌الثانی ۱۴۴۶ | Dec 15, 2024
زیارت کربلا

حوزہ / امام محمد باقر علیہ السلام نے ایک روایت میں امام حسین علیہ السلام کی زیارت کی فضیلت بیان فرمائی ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب"وسائل الشیعہ" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام الباقر علیه السلام:

لَو يَعلَمُ النّاسُ ما في زِيارَةِ قَبرِ الحُسَينِ مِنَ الفَضلِ لَماتُوا شَوقا

امام محمد باقر علیہ السلام نے فرمایا:

اگر لوگ جانتے کہ امام حسین علیہ السلام کی زیارت کا کتنا ثواب ہے تو وہ شوق (زیارت) سے مر جاتے۔

وسائل الشیعہ، ج 14، ص 452

تبصرہ ارسال

You are replying to: .

تبصرے

  • سید ابوذر علی محسن PK 09:37 - 2024/07/10
    0 0
    قران پاک اور احادیث معصومین علیہم السلام