حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، یہ روایت کتاب "وسائل الشیعه" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن حسبِ ذیل ہے:
قال الامام الصادق علیه السلام:
«الحُسَینُ سَفینَةُ النَّجاةِ، مَن تَمَسَّکَ بِهَا نَجَا مِنَ الْهَلَاکَةِ.»
امام جعفر صادق علیه السلام نے فرمایا:
امام حسین، کشتیٔ نجات ہیں؛ جو بھی ان سے تمسک کرے گا، ہلاکت سے نجات پائے گا۔
وسائل الشیعه، ج ۱۴، ص ۳۵۲.









آپ کا تبصرہ