۱۳ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۲۳ شوال ۱۴۴۵ | May 2, 2024
حدیث روز

حوزہ / حضرت امام علی رضا علیہ السلام نے ایک روایت میں ایسی زیارت کی جانب اشارہ کیا ہے کہ جس کا ثمر شفاعت ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "وسائل الشيعه" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام الرضا علیه السلام:

ما زارَني أحَدٌ مِن أوليِائي عارِفا بِحَقّي إلاّ شُفِّعتُ فيهِ يَومَ القِيامَةِ

حضرت امام رضا علیہ السلام نے فرمایا:

میرے دوستوں میں سے جو بھی میرے حق کی شناخت (معرفت) کے ساتھ میری زیارت کرے گا اسے قیامت کے دن میری شفاعت نصیب ہو گی۔

وسائل الشيعه: ج ۱۳ ، ص ۵۵۲

تبصرہ ارسال

You are replying to: .