حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق مندرجہ ذیل روایت کتاب "المحاسن" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال امیرالمومنین علیه السلام:
إذا ماتَ العالِمُ ثُلِمَ فِي الإسلامِ ثُلمَةٌ لايَسُدُّها شَيءٌ إلى يَومِ القِيامَةِ
حضرت امام علی علیہ السلام نے فرمایا:
جب ایک عالم اور دانشور کی موت واقع ہوتی ہے تو (اس کے کوچ کرنے سے) اسلام میں ایسا خلا پیدا ہو جاتا ہے جسے قیامت کے دن تک کوئی چیز پُر نہیں کر سکتی۔
المحاسن: ج ۱ ، ص ۳۶۴