حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق مندرجہ ذیل روایت کتاب "بحارالأنوار" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال الامام الجواد علیه السلام:
عِـزُّ الْمُؤمِـنِ، غِـناهُ عَنِ النّاسِ
حضرت امام تقی علیہ السلام نے فرمایا:
مومن کی عزت لوگوں سے بے نیاز رہنے میں ہے۔ (یعنی مومن اپنے آپ کو فقط خداوند متعال کا محتاج سمجھتا ہے)۔
بحارالأنوار، ۷۵/۱۰۹.