۵ آذر ۱۴۰۳ |۲۳ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 25, 2024
حدیث روز

حوزہ / حضرت امام محمد باقر علیہ السلام نے ایک روایت میں کرپشن اور سود کے نقصانات کی جانب اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "أٔمالى صدوق" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام الباقر علیه السلام:

مَنْ أصابَ مالاً مِنْ غَلُولٍ أوَ رِباً أَو خِيانَةٍ اوَ سِرقَةٍ لَمْ يُقبـَلْ مِنـهُ فى زَكوةٍ وَ لا فى صَدَقَهٍ وَ لا فى حَجٍّ وَ لا عُمرَةٍ

حضرت امام محمد باقر علیہ السلام نے فرمایا:

جو بھی کرپشن، سود، خیانت اور چوری کے ذریعہ کوئی مال حاصل کرے تو اس مال کا واجب زکوۃ، صدقہ، حج اور عمرے میں صرف کرنا قابل قبول نہیں ہو گا۔

أٔمالى صدوق، ص ۴۴۲

تبصرہ ارسال

You are replying to: .