حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق مندرجہ ذیل روایت کتاب "أمالی صدوق" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال الامام الباقر علیہ السلام:
مَنْ کَانَ ظَاهِرُهُ أَرْجَحَ مِنْ بَاطِنِهِ خَفَّ مِیزَانُهُ
امام محمد باقر علیہ السلام نے فرمایا:
جس کا ظاہر اس کے باطن پر برتری رکھتا ہو، اس کے اعمال کا میزان ہلکا اور کم ارزش ہو گا۔
أمالی صدوق، ص ۵۸۰، ح ۷۹۸









آپ کا تبصرہ