حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، یہ حدیث کتاب"امالی صدوق" سے نقل کی گئی ہے۔ اس حدیث قدسی کا مکمل متن اس طرح ہے:
حدیث قدسی:
لَوِ اجْتَمَعَ النَّاسُ کُلُّهُمْ عَلَی وَلَایَهِ عَلِیٍّ علیه السلام مَا خَلَقْتُ النَّارَ
اگر تمام لوگ حضرت علی علیہ السلام کی ولایت پر جمع ہو جاتے تو میں آتش جہنم کو خلق نہ کرتا۔
امالی صدوق،ص657