۵ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۱۵ شوال ۱۴۴۵ | Apr 24, 2024
استغفار

حوزہ/ امام جعفر صادق علیہ السلام نے ایک روایت میں سب کو استغفار کرنے کی نصیحت کی ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "عدة الداعی" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام الصادق علیہ السلام: 

إنَّ للقُلوبِ صَداءً کصَداءِ النُّحاسِ، فاجلُوها بالاستِغفارِ

دل بھی تانبے کی طرح زنگ آلود ہو جاتے ہیں پس انہیں استغفار کے ذریعے صیقل کرو۔

عدّة الداعی، ص ۲۴۹

تبصرہ ارسال

You are replying to: .