استغفار (8)
-
مدیر مدرسہ علمیہ زینب کبری (س) ارومیہ:
خواتین و اطفالتوبہ حقیقی، تقدیر بدلنے کی کنجی ہے
حوزہ/ مدیر مدرسہ علمیہ زینب کبری (س) ارومیہ زینب قلی زادہ نے شب قدر کی ایک محفل میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ توبہ اور استغفار، قرآن کی تلاوت اور دعا انسان کی تقدیر کو بدل سکتے ہیں۔ انہوں نے شب قدر…
-
آیت اللہ العظمیٰ مکارم شیرازی:
علماء و مراجعتوبہ کی حقیقت خدا کی نافرمانی سے اس کی اطاعت کی طرف لوٹنا ہے
حوزہ / حضرت آیت اللہ مکارم شیرازی نے کہا: جب رمضان برکت، رحمت اور مغفرت کے ساتھ آتا ہے اور اس کے لمحات سب سے بہترین لمحات ہوتے ہیں اور اس میں دعا قبول ہوتی ہے تو یہ استغفار اور توبہ کا بہترین…
-
تفسیر سورۃ النساء: آیت ۱۰۶؛
مذہبیعطر قرآن | اللہ کی مغفرت اور استغفار
حوزہ/ یہ آیت ہر مسلمان کو ترغیب دیتی ہے کہ وہ اللہ کی رحمت پر یقین رکھتے ہوئے اپنے گناہوں پر نادم ہو کر اس سے معافی مانگے۔ اللہ کی مغفرت اور رحمت انسان کے لئے ہر حال میں وسیع اور قابل دسترس ہے۔
-
تفسیر سورۃ النساء: آیت ۱۰۶؛
مذہبیعطر قرآن | استغفار اور اللہ کی رحمت
حوزہ/ استغفار کی عادت اللہ کی رحمت اور مغفرت کے دروازے کھولتی ہے۔ یہ آیت ہمیں اللہ کی صفت غفور و رحیم کے ذریعے امید اور حوصلہ فراہم کرتی ہے کہ ہم اپنی غلطیوں کی معافی مانگ کر اللہ کے قریب ہو…
-
مقالات و مضامینلیلۃ الرغائب (رغبتوں والی رات) کی فضیلت اور اس کے اعمال
حوزہ/ ماہ رجب کی پہلی شبِ جمعہ کو لیلۃ الرغائب ﴿رغبتوں والی رات﴾ کہا جاتا ہے اس شب کیلئے رسول خدا (ص) سے ایک نماز نقل ہوئی ہے کہ جس کے فضائل بہت زیادہ ہیں