حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، یہ روایت کتاب "علل الشرایع" سے نقل کی گئی ہے۔
اس روایت کا مکمل متن اس طرح ہے:
قال الامام الرضا علیہ السلام:
اِنَّا لاَ نَجِدُ فِرقَةً مِن الفِرَقِ و لاَ مِلَّةً مِن المِلَلِ بَقَوا وَ عَاشُوا اِلاّ بِقَیِّمٍ و رَئیسٍ، لِما لاَبُدَّ لَهُمْ مِنهُ فی اَمرِ الدِّینِ و الدُّنیا؛
حضرت امام رضا علیہ السلام نے فرمایا:
ہم کسی گروہ یا کسی ملت نہیں جانتے کہ وہ بغیر سرپرست اور سربراہ کے زندگی بسر کریں اور باقی رہیں کیونکہ دین و دنیا کے امور میں اس کے بغیر کوئی چارہ کار نہیں۔
علل الشرایع: ج ۱، ص ۲۵۱