جمعہ 19 فروری 2021 - 14:26
حدیث روز | اہل زمین کے لئے امان!

حوزہ/ حضرت امام مہدی (عجل اللہ تعالی فرجہ شریف) نے ایک روایت میں اپنا تعارف اہل زمین کے لئے امان کے طور پر کرایا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، یہ روایت کتاب "بحارالانوار" سے نقل کی گئی ہے۔

اس روایت کا مکمل متن اس طرح ہے:

قال الامام المہدی(عجل اللہ تعالی فرجہ شریف):

إنـّی لَأمـانٌ لِأهـْلِ الْأرْضِ کَما أنَّ النُّجُومَ أمانُ لِأهْلِ السَّماءِ

حضرت امام مہدی (عجل اللہ تعالی فرجہ شریف) نے فرمایا:

میں زمین والوں کے لئے امن وامان کا باعث ہو جس طرح کہ ستارے آسمان والوں کے لیے امن کا باعث ہے۔

بحارالانوار: ج ۵۳، ص ۱۸۱

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha