جمعہ 19 دسمبر 2025 - 03:00
حدیثِ روز | محبت اہلِ بیت (ع) کا معیار

حوزہ/ حضرت امام مہدی عجل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف نے ایک روایت میں اہلِ بیت علیہم‌ السلام کی محبت کے قریب ہونے کے بنیادی معیار کو بیان فرمایا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، یہ روایت کتاب «بحارالانوار» سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن درج ذیل ہے:

قال الامام العصر عجل اللہ تعالی فرجہ:

لِيَعْمَلْ كُلُّ امْرِئٍ عَلَى ما يُقَرِّبُهُ مِنْ مَحَبَّتِنا.

حضرت امام مہدی عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف نے فرمایا:

تم میں سے ہر شخص کو چاہیے کہ وہ ایسا عمل انجام دے جو اسے ہماری محبت کے قریب کر دے۔

بحارالأنوار، ج ۵۳، ص ۱۷۶

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha