حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، یہ روایت کتاب "بحارالأنوار" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا مکمل متن اس طرح ہے:
قال الامام الزمان عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف:
أنَا الَّذي أملأَُها عَدلاً كَما مُلِئَت جَورا
حضرت امام زمانہ عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف نے فرمایا:
میں وہ ہوں کہ جو زمین کو عدالت سے پُر کروں گا جس طرح کہ وہ ظلم و ستم سے پُر ہو چکی ہوگی۔
بحارالأنوار، ج ۵۲، ص ۲
آپ کا تبصرہ