جمعرات 1 جولائی 2021 - 05:50
حدیث روز | کم اور زیادہ کھانے کا انجام

حوزہ / پیغمبر اکرم صلى ‌الله ‌عليه ‌و‌آله وسلم نے ایک روایت میں کم اور زیادہ کھانے کے انجام کی طرف اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، یہ روایت کتاب "ميزان الحكمه" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا مکمل متن اس طرح ہے:

قال رسول اللہ صلى ‌الله ‌عليه ‌و‌آله و سلم:

مَن قَلَّ طُعمُهُ صَحَّ بَطنُهُ و صَفا قَلبُهُ و مَن كَثُرَ طُعمُهُ سَقُمَ بَدنُهُ و قَسا قَلبُهُ

حضرت پیغمبر اکرم صلى ‌الله ‌عليه ‌و‌آله وسلم نے فرمایا:

جو کم کھاتا ہے اس کا بدن سالم رہتا ہے اور دل صاف ہوتا ہے اور جو پُرخوری کرتا ہے اس کا بدن بیمار اور دل سخت ہوتا ہے۔

ميزان الحكمه ، ح ۵۷۹

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha